صدر مملکت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان جلدمتوقع،قانونی ٹیم کا اعلان نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان جلدمتوقع ، نگران حکومت کی صدر سے رابطوں میں تیزی ، وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم کی بھی اہم ملاقات ، عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت ،صدرمملکت نے کہامشاورتی عمل کا اچھی نیت کے ساتھ […]
ملک میں آئینی بحران ہوتا نظر آرہا ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ ایسانہ ہو ایوان صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان انتخابات غائب ہوجائیں، ملک میں آئینی بحران ہوتا نظر آرہا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میںپیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تاریخ پر […]
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے حج 2024 میں حاجیوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم کا نگران وزیرِ مذہبی امور انیق احمد اور سیکریٹری مذہبی امور کو اپنی نگرانی میں حج انتظامات کی پیشگی تیاری کی ہدایت.وزیرِ اعظم کی حج انتظامات کے جائزے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ.وزیرِ اعظم کی وزارت مذہبی امور کو حج 2023 کے حوالے سے حجاج کی شکایات پر […]
سعودی عرب سے ڈی پورٹ20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرکی صبح سعودی عرب سے20ڈی پورٹ پاکستانی کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔سعودی حکومت نے سفری دستاویزات کے مسائل اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پاکستانی شہریوں کو بے دخل کیا۔
راولپنڈی ،اسلام آباد، اٹک ، جہلم، چکوال میں بجلی چوروں کے خلاف آئیسکو کی کاروائیاں ,91گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی ،اسلام آباد اٹک جھلم چکوال میں بجلی چوروں کے خلاف آئیسکو کی کاروائیاں جاری،ایک ہی دن میں بجلی کا غیر قانونی استعمال کرنے والے 91 صارفین پکڑ لئے 3 لاکھ 48 ہزار سے زائد یونٹس کی مد میں 59 لاکھ 28 ہزار سے زائد جرمانے کئے گئے،جاری مہم کے […]
نیب نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز )نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ 190 ملین پاؤنڈ کیس،نیب نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔نیب نے شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔شیخ رشید کو کل 12 ستمبر کو صبح ساڑے 9 بجے کو پیش ہونے کا حکم.شیخ رشید کو کیس سے […]
مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی، ماہرین

رباط(نیوزڈیسک)ماہرین ارتعاش ارض نے کہا ہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ سمیت مراکش کے دیگر پڑوسی ممالک پر اس طرح کے تباہ کن زلزلوں کے آنے کا امکان مسترد کیا ۔اردن کی یونیورسٹی کے شعبہ […]
دھماکے کے بعد پشاور میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ شروع

پشاور ( اے بی این نیوز ) دھماکے کے بعد پشاور میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پشاور کے داخلہ اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ شروع کی گئی ہے، شہر کے اندر داخل ہونے والے گاڑیوں کی چیکنگ اور چھان بین جاری ۔ شہر کے اندر سفری دستاویزات […]
بجلی سستی کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، وزیر توانائی

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہاہے کہ حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر توانائی نے کہا کہ ملک میں صنعتوں کیلئے نیا ٹیرف لائیں گے، صنعت کو زیادہ سے زیادہ گیس فراہم کرنےکی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہاکہ بجلی چوروں کے […]
ملک میں سونا ایک بار پھر سستا،2600روپے تولہ کم ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے ساتھ ساتھ سونا بھی سستا ہوتا جارہا ہے،صرافہ ڈیلرز کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔