اہم خبریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا گلگت اور ہنزہ کا دو روزہ دورہ

گلگت ( اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا گلگت اور ہنزہ کا دو روزہ دورہ، وزیراعظم نے چیف منسٹر سیکریٹریٹ میں یادگارِ شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے،وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا ، نگران وزیراعظم نے کشروٹ گرلز ہائی سکول گلگت کے طلبا کے بنائے گئے ماڈلز کا بھی […]

کراچی، اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے 3 بھتہ خور گرفتار کرلیے

کراچی(نیوزڈیسک)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کراچی میں کارروائی کے دوران 3 بھتہ خور گرفتار کرلیے۔کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے کپڑے کے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔پولیس نے مطابق ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر تاجر کے خاندان کو نقصان پہنچانے اور دکان جلانے کی دھمکی دی تھی۔ ملزمان سے […]

ہارجیت کھیل کا حصہ ہے،لیکن فائٹ نہ کرنا ،جیتنے کا ارادہ ہی نہ دکھانا قابل افسوس ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بھارت سے بدترین شکست پر شاہد آفریدی کا تبصرہ ،کہتےہیں ہارجیت کھیل کا حصہ ہے،لیکن فائٹ نہ کرنا ،جیتنے کا ارادہ ہی نہ دکھانا قابل افسوس ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا بھارتی ٹیم نے دنیا کی نمبر ون ٹیم کی طرح […]

لیبیا میں طوفان اور سیلاب سے 150 افراد ہلاک

طرابلس(نیوزڈیسک) لیبیا میں طوفان اور سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہوگئے،عرب ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایاکہ مشرقی لیبیا کے شہر ڈیرنا میں زبردست طوفان اور سیلاب سے تقریباً 2 افراد کی ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔مشرقی لیبیا میں خود ساختہ حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد کے مطابق ہزاروں لوگ تاحال […]

ڈپٹی چئیرمین نیب ظاہر شاہ بھی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )نیب میں استعفو ں کی بو چھا ڑ،ڈپٹی چئیرمین نیب ظاہر شاہ بھی عہدے سے مستعفی،، ڈپٹی چئیرمین نیب نے اپنا استعفی چئیرمین نیب کو جمع کرا دیا، ڈپٹی چیئرمین نیب نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا، اس سے قبل چئیرمین نیب آفتاب سلطان ،پراسکیوٹر […]

بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست د یدی

سری لنکا (  اے بی این نیوز   )پاک بھارت ٹاکرا ، پاکستان کی ہار کے بعد شائقین کرکٹ مایوس بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست دی تو شائقین کرکٹ قومی ٹیم کی پرفامنس پر برس پڑے،، شائقین کرکٹ کا کہنا ہے دو دن سے کام چھوڑ کر میچ رہے تھے،، تنی بری طرح شکست ہو گی، […]

کرکٹرکوسب نے بھگتااورتوبہ کرلی،بلاول بھٹوزرداری

سکھر ( اے بی این نیوز    )کرکٹرکوسب نے بھگتااورتوبہ کرلی،عوام دوبارہ نہیں آنے دینگے،بدقسمتی سے پاکستان کی عدالتوں میں انصاف نہیں ملتا ، بلاول بھٹوزرداری کاسکھرمیں خطاب،کہا عدالتوں کا کا م انصاف دلانا ہوتا ہے،پاکستان کی تاریخ ہے ذوالفقارعلی بھٹوکوانصاف کے بجائے پھانسی سنائی گئی، غریب لوگوں سے جو وعدے کیے وہ پورا کرنے جارہے ہیں ۔

عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ دیں،ن لیگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخ دینے کااختیارکس نے دیا؟ ن لیگ نے کہا عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ دیں،بوریا بستر اٹھائیں اور پی ٹی آئی سیکریٹریٹ منتقل ہوجائیں، عارف علوی اب عبوری صدرہیں الیکشن کی تاریخ کااعلان نہیں کرسکتے،پاکستان جب بھی استحکام کی […]

ن لیگ الیکشن کیلئے ہمیشہ تیار ہے،سینیٹرافنان اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگی رہنما سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے تحت انتخابات کی تاریخ دی جائے، نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آجائیں گے، ن لیگ الیکشن کیلئے ہمیشہ تیار ہے۔سینیٹر افنان […]

انتخابات کی تاریخ دینے کااختیار الیکشن کمیشن کاہے،قیاس آرائیاں ختم ہوجانی چاہئیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )انتخابات کی تاریخ دینے کااختیار الیکشن کمیشن کاہے،قیاس آرائیاں ختم ہوجانی چاہئیں،ہماری توجہ معیشت کی بحالی پرہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں سیاسی اور معاشی فیصلے کسی کی خواہش پر نہیں آئین کے تحت کئے جائینگے،معیشت کی بہتری اورسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہیں،نومئی کے کرداروں سے قانون کے مطابق […]