اہم خبریں

ایشیاکپ2023، بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا( اے بی این نیوز        )ایشیاکپ2023،سپرفورمرحلہ میں  بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے ہرا دیا،بھارت کے214رنزکےہدف کےتعاقب میں سری لنکا 172 رنزپرآل آوٹ ہو گیا،دونیتھ ویلالاگے 42 رنز بنا کر نمایاں رہےدھننجیا ڈی سلوانے41،اسالانکانے22،سدھیرانے17رنزبنائےکوشل مینڈس15،پاتھم 6،دیموتھ کرونارتنے2،داسن شناکا9رنزبناسکےمہیش 2،کسون راجیتھاایک اورمتھیشا کوئی رن نہ بناسکےکلدیپ یادیونے4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیاجسپریت بمرااوررویندرجدیجانے2،2وکٹیں حاصل کیںہاردک پانڈیا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی ،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کرنے اٹک جیل جائیں گے اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کا سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اٹک […]

پاکستان کے شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

گلگت (  اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں گلگت بلتستان کی کابینہ نے وزیراعظم کو مختلف مسائل سے آگاہ کیا،اجلاس میں گلگت بلتستان میں گندم کی پیداوار پر سبسڈی کی عدم فراہمی کا معاملہ بھی زیرِ بحث آیا،وزیراعظم نے گلگت بلتستان کی سیاسی […]

امریکی سفیرڈونلڈبلوم کا دورہ گوادر،تجارتی تعلقات کا جائزہ لیاگیا

کراچی( اے بی این نیوز      )امریکی سفیرڈونلڈبلوم کا دورہ گوادر،کراچی۔دورے کے دوران ترقی۔تجارتی تعلقات کا جائزہ لیاگیا،اس مو قع پر امریکی سفیر نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ امریکہ اور بلوچستان درمیان تعلقات کی طویل تاریخ ہے۔گذشتہ سیلاب میں امریکہ نے متاثرین میں امدادی سامان اور رقم تقسیم کی،سیلاب متاثرین کی تعداد6 لاکھ 61 ہزار افراد […]

القادر ٹرسٹ کیس میں بشری بی بی کی ضما نت منظو ر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )القادر ٹرسٹ کیس میں بشری بی بی کی ضما نت منظو ر، احتساب عدالت اسلام آباد کا 1 لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کرا نے کا حکم۔۔ فریقین کو نوٹس جاری،، توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 26 ستمبر تک توسیع،،بشریٰ بی بی کے خلاف […]

چوہدری پرویز ا لہی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )چوہدری پرویز ا لہی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا ، ڈی سی اسلام آباد نے ہا ئی کو رٹ کو آ گا ہ کر دیا ،عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست نمٹا دی ،، انسداد دہشتگری عدالت میں پرویز ا لہی کی درخواست ضمانت پر سماعت،، […]

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اٹک ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،وکیل پی ٹی آئی کی سماعت کا مقام تبدیل کرنے اور جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سما عت کی ،، چیئرمین پی ٹی آئی […]

پی آئی اے کو فنڈز کی شدید قلت ، فلائٹ آپریشن متاثر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پی آئی اے کو فنڈز کی شدید قلت ،،پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ،،پی آئی اے کی کراچی سے جانے والی دو طرفہ 14 پروازیں منسوخ ،پی ایس او سے جہازوں کو ایندھن ملنے میں مشکلات،،کراچی سے تربت، بہالپور، فیصل آباد اسلام آباد، لاہور کی دوطرفہ پروازیں منسوخ […]

ملک بھر میں شوگر ما فیا کے خلا ف کریک ڈاون کے اثرات ، چینی کی قیمت کم ہو نا شروع ہو گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ملک بھر میں شوگر ما فیا کے خلا ف کریک ڈاون کے اثرات ، چینی کی قیمت کم ہو نے لگی۔ اسلام آ با د۔ راولپنڈی، لا ہور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں چینی کی قیمت کم ہو گئی ، کو ئٹہ میں میں ایک ہفتے کے دوران 45 روپے […]

نگران حکومت کابجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنے پر غور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نگران حکومت کابجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنے پر غور ،پاور کمپنیوں کے موجودہ بورڈز میں سیاسی اور نان ٹیکنیکل لوگ شامل، ڈسکوز کے بورڈز میں ٹیکنیکل، اہل اور غیر سیاسی افراد شامل کیے جائیں تجویز پیش، پاور ڈویژن کے مطابق دس ڈسکوز اور این […]