اہم خبریں

ڈاکٹروں نے گردے کی پتھری کو وٹامن کی زیادتی قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹروں نے گردے کی پتھری کو وٹامن کی زیادتی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ویسے تو وٹا من سی قوت مدافعت اور زخموں کے بھرنے اور ہڈیوں کی صحت بہت ضروری ہوتا ہے ۔یہ وٹامن لیموں اور ہر ترش چیز میں تقریباپایا جاتا ہے لیکن اس کی زیادتی کے بہت سے منفی اثرات بھی […]

ذخیرہ ختم ،ملک میں پیٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ،اوگراکو مراسلہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پیٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ، مارکیٹنگ ریٹیل آؤٹ کمپنیوں کے پاس ذخیرہ نہ ہونے کے برابر ۔وزارت پٹرولیم نے چیئرمین اوگرا کو ان کمپنیوں کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا گزشتہ روز لکھ گئے مراسلے میں ڈی جی پٹرولیم ڈویژن نے چیئرمین اوگرا کو اس واقعے کا سنجیدگی […]

چین میں سیلاب ، خطرناک مگرمچھ فرار ہوگئے،لوگ گھروں میں محصور

ماؤمنگ(نیوز ڈیسک) چین میں سیلاب ، خطرناک مگرمچھ فرار ہوگئے ، علاقے میں سرچ اپریشن جاری ۔ تفصیلات کے مطابق چین شہر شہر ماؤمنگ میں سمندری طوفان کی وجہ سے آنے والے سیلاب کی وجہ سے مگرمچھوں کے لیے بنائی گئی جھیل میں سے 70 سے زائد مگرمچھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ’سیامی‘ […]

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،روپے کی قدر میں اضافہ۔ آج کاروباری روز کے ابتداء سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا گیا انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہو گیا ۔ اب انٹر بینک میں ڈالر 298 روپے 50 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا ہے ، واضح رہے کہ […]

نیافیچر، صارفین اب ٹک ٹاک پر شاپنگ بھی کرسکیں گے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) صارفین اب ٹک ٹاک پر شاپنگ بھی کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق تیزی سے ترقی کرتی چائنیز ایپ ٹک ٹاک اب آن لائن شاپنگ کے میدان میں بھی آگیا،ابتدائی طور پر یہ پلیٹ فارم امریکہ میں فراہم کیا جائے گا،اس کے لیے اپیلی کیشن کے اندر ہی ویڈیو شاپنگ اور شاپنگ اشتہارات دکھائے […]

لیبیا میں طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی،2 ہزار سے زائد ہلاکتیں

طرابلس(نیوز ڈیسک) لیبیا میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی،2 ہزار سے زائد ہلاکتیں۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب اور طوفان کی وجہ سے لیبیا کے علاقے ڈیرنا کو شدید نقصان پہنچایا ہے ،فوری مدد نہ پہنچنے کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں جو مزید بڑھنے کا بھی خدشہ ہے ،سیلاب سے سمندری علاقے زیادہ متاثر ہوئے […]

المناک حادثہ،کوچ ڈرائیور نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو کچل ڈالا

جعفر آباد(نیوز ڈیسک) جعفر آباد میں المناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 3 افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کوچ ڈرائیور نے ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں چائنہ کیمپ کے قریب ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا جو موقع پر ہی دم توڑ گئے اور ڈرائیور موقعے سے فرار […]

جام پور میں کپاس کی فصل پر حملہ،آرمی نے ہیلی کاپٹر اور ڈرونز فراہم کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) جام پور میں کپاس کی فصل پر حملہ،آرمی نے ہیلی کاپٹر اور ڈرونز فراہم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق بارش سیزن کی وجہ سے سفید مکھی میں اضافہ، جام پور میں کپاس فصل پر سفید مکھی نے بڑی تعداد نے حملہ کردیا ہے ، نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے فوری حکمت عملی […]

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی، مدرسہ مہتم قتل’را‘ ملوث ہے ،پولیس

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی،فائرنگ میں مدرسہ مہتم قتل،پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ’را‘ ملوث ہے ،یہ واقعہ گلستان میں کے علاقے جوہر بلاک میں پیش آیا،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کے مدرستہ مہتم ضیاء الرحمان کو قتل کیا۔سی ٹی ٹی نے ابتدائی تحقیقات کیلئے ضروری شوہدات اکھٹے […]

ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی گینگ کیخلاف بڑی کارروائی،24 کروڑ کی اشیاء برآمد کر لیں

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی حوالے ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف بڑی کارروائی ، 24 کروڑ کی اشیاء برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی اینٹی کرپشن ٹیم نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی کے کاروبار کی آڑ میں فونز کی […]