اہم خبریں

صدر مملکت 6 نومبر کو انتخابات کرانے کی تجویز دیدی، چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چيف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ ، کے نام خط لکھا، جس میں لکھا گیا صدر مملکت نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا،آئین کے آرٹیکل 48(5) کے تحت صدر کا اختیار ہے کہ اسمبلی میں عام انتخابات […]

سا ئفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اٹک (اے بی این نیوز     )سا ئفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع،چیئرمین پی ٹی آئی کو 27 ستمبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا،اٹک جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین ان کیمرہ سما عت کی ، سما عت سے پہلے، چیئرمین پی ٹی آئی […]

میکسیکو سٹی، ایلین کی لاش عوامی نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

میکسیکوسٹی (نیوزڈیسک) میکسیکو سٹی میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مبینہ طور پر دو ایلینزکی لاشوں کو پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو سٹی میں آج کانگریس کا ایک عجیب و غریب اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں عوامی نمائش کے لئے ہزار سال قبل محفوظ کی گئی دو ممی […]

پرویز الہی ٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور (  اے بی این نیوز   )چودھری پرویز الہی ٰکرپشن سکینڈل ، پرویز الہی ٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، احتساب عدالت سے محمد خان بھٹی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،محمد خان بھٹی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا […]

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نےسرکاری رہائش گاہ خالی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس ہاؤس سے ریٹائرڈ ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے۔ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہو […]

آ ئی ایم ایف کا مطا لبہ نگرا ن حکو مت نے گھٹنے ٹیک دیئے،گیس ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) آ ئی ایم ایف کا مطا لبہ نگرا ن حکو مت نے گھٹنے ٹیک دیئے،،گیس ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ،آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ نیا گیس ٹیرف رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی سے لاگو کر دیا جائے،،اتحادی حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کے باعث معاملہ […]

محکمہ موسمیات کی خوشخبری ، 15 ستمبر سے ملک بھر میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی خوشخبری ، 15 ستمبر سے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ،اسلام آباد ،خطہ پوٹھوہار، پنجاب سمیت کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش ہوگی ، بارشوں کا سلسلہ 15 سے 20 ستمبر تک جاری رہے گا۔ مری، گلگت بلتستان، سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی۔ […]

ایشیا کپ ، پاک سری لنکا ٹاکرا بھی بارش کی نظر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،پاکستان فائنل کھیل پائے گا یا نہیں،موسم پانے پھیرے کو تیار،پاکستان کو فائنل میں جگہ بنانے کیلئے سخت محنت درکار ہوگی،سپرفور مرحلے یہ ٹاکرا سیمی فائنل سے بھی بڑا ٹاکرا بن گیا۔لیکن پاک بھارت مقابلے کی طرح موسم اس میچ پر بھی پانی پھیر دے گا ،14 ستمبر کو […]

بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف نے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی بلوں میں ریلیف آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے سخت شرائط کا تحریری معاہدہ مانگ لیا، وزارت خزانہ اور وزارت توانائی سے 5 شرائط پر مبنی معاہدے کا مطالبہ کر لیا ،آئی ایم ایف نے کیپٹو پاور پروڈیوسرز کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

گلگت بلستان کے لوگ دوریاں ختم کرکے ایک دو سر ے کے حقو ق تسلیم کریں، انوار الحق کاکڑ

گلگت(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےگلگت میں امراضِ قلب کے ہسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کر دیا ۔ آج انہوں نے افتتا حی تقریب سے خطا ب میں کہا گلگت بلتستا ن کے عوام کے حوصلے یہا ں کے پہا ڑو ں کی طر ح بلند ہیں ، ایک دو سر […]