پنجاب میں 140 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے

لاہور(نیوزڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 140 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے،بدھ کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق تبادلوں کے احکامات چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جاری کیے۔سید علی عباس کو بطور ایڈیشنل رجسٹرار پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ آف […]
نو مئی واقعات ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نو مئی واقعات،، ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس،، 9مئی اور سا نحہ جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،،وزیراعلیٰ محسن نقوی کی تین وزراء اوراعلی افسران […]
نسیم شاہ کی انجری قومی ٹیم کیلئے دھچکا قرار

کولمبو(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ فاسٹ بائولرنسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے یہ ایک بڑا دھچکا ہے۔بدھ کو کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورنی مورکل کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولرز کو فٹنس کے مسائل ہوئے ہیں، دوسرے بولرز کے لیے موقع ہے کہ وہ اس سے […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (اے بی این نیوز )سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے، حمزہ شہباز نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے۔ نواز شریف کی واپسی کے حتمی اعلان کے بعد حمزہ شہباز کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرا پارٹی انتخابات کیس، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن سے درگزر کی استدعا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کیس کی سما عت کی ،سب لوگ چیختے ہیں کہ انتخابات نہیں ہورہے ،آپ […]
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم کردی گئی اور ان کا چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر کردیا گیا ،چیف جسٹس عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرہورہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔
ملک معاشی اور آئینی بحران کا شکار ہے جس کا حل شفاف انتخابات ہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( )ملک معاشی اور آئینی بحران کا شکار ہے جس کا حل شفاف انتخابات ہیں ،خصوصی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کہا ہمیں ملک عزیز ہے،، میں نے پاکستان کے مفادات کو اولیت دی ۔ ذاتی انا سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا، ملک مشکل میں ہے، اپنے […]
صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کی تجویز دینے کے لیے میرے ہی یوم پیدائش کے دن کا انتخاب کیا ،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کی تجویز دینے کے لیے میرے ہی یوم پیدائش 6 نومبر کے دن کا انتخاب کیا ہے،میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کے 11 ستمبر سے 20 ستمبر تک سیاست میں بڑی ہلچل ہوگی، اُکھاڑ پچھاڑ […]
انجری کا شکار نسیم شاہ ایشیاء کپ سے باہر،زمان خان نے جگہ لے لی

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیاکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ایشیاء کپ میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل زمان خان نے نسیم […]
مردار بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

لوزان(نیوزڈیسک) سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں قائم فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے بائیو الیکٹرانک ماہرین نے بیکٹیریا […]