خواتین کا صبح دیر سے اٹھنا ذیا بیطس کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے،نئی تحقیق

بوسٹن(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ خواتین کا رات کو دیر جاگنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے خطرات کو تقریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپیٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان تقریباً 64 ہزار درمیانی عمر […]
سلیکٹڈحکومت کیخلاف ہم نے تحریک چلائی تھی،بلاول بھٹو

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سمیت کسی کو نہیں پتا انتخابات کب ہوں گے، 9 مئی کو حملے کرنیوالی جماعت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔مظفرگڑھ میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاہم نے عمران کی سلیکٹڈ حکومت کے خلاف تحریک چلائی […]
نو مئی واقعات، پی ٹی آئی رہنما صابر راجہ کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )نو مئی واقعات،پرتشدد واقعات،جلاو گھیراو،توڑ کا معاملہ ،راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماء صابر راجہ کو حراست میں لے لیا ،اجمل صابر راجہ کو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیااجمل صابر راجہ کو کل عدالت پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا اجمل صابر راجہ […]
سارہ ہلاکت کیس برطانوی پولیس کو مطلوب 3 ملزمان برطانیہ روانہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان، بینش اور فیصل برطانیہ روانہ ہوگئے۔برطانوی پولیس سارہ شریف ہلاکت کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ملزمان عرفان، بینش اور فیصل سیالکوٹ سے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے روانہ ہوئے۔واضح […]
الیکشن کمیشن جلدمناسب وقت پر انتخابات کااعلان کردے گا،جنوری کے آخر تک الیکشن ہوسکتے ہیں، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کامینڈیٹ الیکشن کمیشن کے پاس ہے،الیکشن کمیشن جلدمناسب وقت پر انتخابات کااعلان کردے گا،جنوری کے آخر تک انتخابات ہوسکتے ہیں،انتخابات کےحوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے،چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سمیت سب کو اسملگنگ سے متعلق ایکشن کی ہدایت […]
سابق حکمران جماعتیں الیکشن سے فرار چاہتی ہیں،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدلیہ نے آئینی مدت میں الیکشن کیلئے ہماری درخواست پر ایکشن نہیں لیا۔ اہم ترین قومی مسئلے پر سپریم کورٹ سے 29 اگست کو رجوع کیا تھا۔بدھ کوجاری کئے گئے اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صاف اور شفاف الیکشن ہی استحکام کا ذریعہ […]
اے میرے مولا جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے اچھے الفاظ میں یاد کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ میرے مولا مجھے حکمت دے میں اچھے فیصلے کر سکوں اور جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے الفاظ میں یاد کریں۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے چیف جسٹس پاکستان عمر […]
خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کہاہے کہ نیشپا لیز میں کنواں نمبر 10 اور 11 سے خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ۔بدھ کو اعلامیے میں کہا گیا کہ نیشپا کنواں 10 سے خام تیل کی پیداوار میں 900 بیرل کا اضافہ ہوا […]
واپڈا ملازمین کا عوام سے بل جمع کرانے کا انوکھا طریقہ

رانی پور (اے بی این نیوز )واپڈا ملازمین کا عوام سے بل جمع کرانے کا انوکھا طریقہ ،رانی پور میں ڈھول کی تھاپ پر واپڈا ملازمین کی عوام سے بل جمع کروانے کی اپیل، واپڈا ملازمین ڈھول بجانے والے کو لیکر گاؤں، گاؤں اعلان کراتے رہے ،بجلی کے بل جمع کروائیں ورنہ بجلی منقطع کر دی […]
پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

کرا چی ( اے بی این نیوز )پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ،انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1.29 روپے کمی،، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 298.6 روپے پر ٹریڈ ،،۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا،، 300 روپے پرٹریڈنگ جاری ہے۔