اے میرے مولا جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے اچھے الفاظ میں یاد کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ میرے مولا مجھے حکمت دے میں اچھے فیصلے کر سکوں اور جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے الفاظ میں یاد کریں۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے مولا مجھے حکمت دے میں اچھے فیصلے کر سکوں اور جب میں چلا جاؤں تو لوگ مجھے الفاظ میں یاد کریں۔