اہم خبریں

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر آج ہی فیصلہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر آج ہی فیصلہ ہونے کا امکان،عدالت نے سپیشل پراسیکیوٹر کی استداعامسترد کرتے ہوئے آج ہی فیصلہ کرنے کا عندیا دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمد قریشی اور چیئرمین پی ٹی آئی کیس پر سماعت جاری ہے جس کی سماعت جج […]

الیکشن کی تاریخ دینا صدر کا اختیار نہیں، مولانافضل الرحمان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینا صدر کا اختیار نہیں ، اگر اختیار ہے بھی تو اسے استعمال بدنیتی پر مبنی ہے ،صدر مملکت عارف علوی پارٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں،الیکشن کمیشن آزاد ادارہ ہے ، صدر کی تجویز ماننے کا […]

عوام کو مزید نچوڑنے کا پلان ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوام کو مزید نچوڑنے کا پلان ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑے اضافے کا امکان کیونکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بھی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل […]

ڈالر کی کریش لینڈنگ، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی کریش لینڈنگ، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار ی روز کے ابتداء میں ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 1 روپیہ 12 پیسے سستا ہوا ،اب ڈالر 297 روپے 70 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ […]

سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کا دفاع کرنے پر پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کا دفاع کرنے پر پیپلزپارٹی قیادت نے لطیف کھوسہ شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیئر بخاری کی طرف سے جاری کردہ نوٹس میں کہا کہ لطیف کھوسہ پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے ممبر ہیں لیکن بھر بھی مخالف پارٹی کا دفاع کررہے ہیں جبکہ […]

راولاکوٹ ،مسافر وین حادثے کا شکارتین افراد جاں بحق ،15زخمی

راولاکوٹ (نیوز ڈیسک) راولاکوٹ میں مسافر وین حادثے کا شکار،تین افراد جاں بحق ،15زخمی ۔تفصیلات کے مطابق گاڑی گوئی نالہ پُل سے ٹکرا کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی ،جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق ہوئے ، 15زخمیوں اور 3جاں بحق ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔حادثے میں تین […]

کراچی ،ٹریفک حادثہ،ماں بیٹی جاں بحق ،ایک شدید زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ٹریفک حادثہ،ماں بیٹی جاں بحق ،ایک شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کراچی کے علاقے لانڈھی میں پیش آیا، حادثہ موٹرسائیکل اسپیڈبریکرسےسلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیا، حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں ،لاشوں اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹرسائیکل کےاسپیڈبریکرپرسلپ […]

پاکستان مقررہ وقت میں شفاف انتخابات کرائے ، میتھیوملر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ترجمان محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ پاکستان مقررہ وقت میں شفاف آزادانہ انتخابات کرائے ۔آج انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بروقت آزادانہ و منصفانہ انتخابات پر زور دیتے ہیں ،انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے کہا […]

ایشیا کپ ،آج سیمی فائنل سے بڑا ،میچ بارش سے متاثر ہونیکا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ میں آج سیمی فائنل سے بڑا ٹاکرا،مداح پرجوش ،کھلاڑی بھی جیت کیلئے پرعزم،لیکن یہ میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ کیونکہ سری لنکن محکمہ موسمیات نے آج بھی وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پاکستان بمقابلہ سری لنکا کا اہم میچ آج کا میچ […]

عمران خان پر جتنادباؤ ڈالیں گے وہ مزید مضبوط ہوگا،خورشید شاہ

لاہور (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جبر سے کوئی سیاسی جماعت ختم نہیں ہوتی، عمران خان بالکل نہیں ٹوٹے گا، جتنا عمران خان پر دباؤ ڈالیں گے وہ مزید مضبوط ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی جبر کے باوجود آج بھی قائم […]