اہم خبریں

راولاکوٹ ،مسافر وین حادثے کا شکارتین افراد جاں بحق ،15زخمی

راولاکوٹ (نیوز ڈیسک) راولاکوٹ میں مسافر وین حادثے کا شکار،تین افراد جاں بحق ،15زخمی ۔تفصیلات کے مطابق گاڑی گوئی نالہ پُل سے ٹکرا کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی ،جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق ہوئے ، 15زخمیوں اور 3جاں بحق ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔حادثے میں تین افراد جاں بحق اور دس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔واضح رہے کہ مسافر وین کھائی گلہ سے راولپنڈی جارہی تھی، جس میں پندرہ مسافر سوار تھے۔

متعلقہ خبریں