اہم خبریں

نو مئی واقعات، پی ٹی آئی رہنما صابر راجہ کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )نو مئی واقعات،پرتشدد واقعات،جلاو گھیراو،توڑ کا معاملہ ،راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماء صابر راجہ کو حراست میں لے لیا ،اجمل صابر راجہ کو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیااجمل صابر راجہ کو کل عدالت پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا اجمل صابر راجہ پر نو مئی کو کمیٹی چوک میں پرتشدد احتجاج،توڑ پھوڑ کے الزامات ہیں

متعلقہ خبریں