اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نو مئی واقعات،، ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس،، 9مئی اور سا نحہ جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،،وزیراعلیٰ محسن نقوی کی تین وزراء اوراعلی افسران پر مشتمل ٹیم کو جڑانوالہ کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، 9مئی کے واقعات پرلاہور کے تمام چالان تین روز میں پیش کرنے کا بھی حکم دیدیا















