اہم خبریں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (اے بی این نیوز        )سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے، حمزہ شہباز نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے۔ نواز شریف کی واپسی کے حتمی اعلان کے بعد حمزہ شہباز کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔

متعلقہ خبریں