اہم خبریں

سا ئفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اٹک (اے بی این نیوز     )سا ئفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع،چیئرمین پی ٹی آئی کو 27 ستمبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا،اٹک جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین ان کیمرہ سما عت کی ، سما عت سے پہلے، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری لگا ئی گئی ، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 26ستمبرتک توسیع، ، شاہ محمود قریشی جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ہتھکڑی سمیت خصو صی عدالت میں پیش،، جج سماعت کے لئے اٹک جیل گئے ہیں ، عدالتی عملہ نے شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا ۔

متعلقہ خبریں