اہم خبریں

پرویز الہی ٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور (  اے بی این نیوز   )چودھری پرویز الہی ٰکرپشن سکینڈل ، پرویز الہی ٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، احتساب عدالت سے محمد خان بھٹی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،محمد خان بھٹی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، محمد خان بھٹی تعمیراتی ٹھیکوں میں 1 ارب ، 25 کروڑ کی کرپشن کے الزام میں گرفتار ہیں ۔

متعلقہ خبریں