اہم خبریں

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی، مدرسہ مہتم قتل’را‘ ملوث ہے ،پولیس

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی،فائرنگ میں مدرسہ مہتم قتل،پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ’را‘ ملوث ہے ،یہ واقعہ گلستان میں کے علاقے جوہر بلاک میں پیش آیا،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کے مدرستہ مہتم ضیاء الرحمان کو قتل کیا۔سی ٹی ٹی نے ابتدائی تحقیقات کیلئے ضروری شوہدات اکھٹے کر لیئے۔

متعلقہ خبریں