اہم خبریں

القادر ٹرسٹ کیس میں بشری بی بی کی ضما نت منظو ر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )القادر ٹرسٹ کیس میں بشری بی بی کی ضما نت منظو ر، احتساب عدالت اسلام آباد کا 1 لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کرا نے کا حکم۔۔ فریقین کو نوٹس جاری،، توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 26 ستمبر تک توسیع،،بشریٰ بی بی کے خلاف کوئی مقدمہ درج ہے نہ ہی کوئی تحقیقات ہو رہی ہیں،، آئی جی پنجاب اور ایف آئی اے نے جواب لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں جمع کرا دئیے،، بشری بی بی کی مقدمات، انکوائریوں کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی،چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک کا معاملہ, اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں