اہم خبریں

امریکی سفیرڈونلڈبلوم کا دورہ گوادر،تجارتی تعلقات کا جائزہ لیاگیا

کراچی( اے بی این نیوز      )امریکی سفیرڈونلڈبلوم کا دورہ گوادر،کراچی۔دورے کے دوران ترقی۔تجارتی تعلقات کا جائزہ لیاگیا،اس مو قع پر امریکی سفیر نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ امریکہ اور بلوچستان درمیان تعلقات کی طویل تاریخ ہے۔گذشتہ سیلاب میں امریکہ نے متاثرین میں امدادی سامان اور رقم تقسیم کی،سیلاب متاثرین کی تعداد6 لاکھ 61 ہزار افراد مستفیدہوۓ،90 ہزار بچوں کو بھوک کےخطرات سے نمٹنے کےلیے کھانا فرایم کیا،گذشتہ سال امریکی اعانت سے 41 صحت کےمراکزکی تجدیدکی گئی۔

متعلقہ خبریں