اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی ،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کرنے اٹک جیل جائیں گے اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کا سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اٹک جیل میں ہی ٹرائل ہو گا۔















