اہم خبریں

لیبیا میں طوفان اور سیلاب سے 150 افراد ہلاک

طرابلس(نیوزڈیسک) لیبیا میں طوفان اور سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہوگئے،عرب ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایاکہ مشرقی لیبیا کے شہر ڈیرنا میں زبردست طوفان اور سیلاب سے تقریباً 2 افراد کی ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔مشرقی لیبیا میں خود ساختہ حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد کے مطابق ہزاروں لوگ تاحال لاپتا ہیں تاہم انہوں نے اعداد و شمار سے متعلق مزید تفصیلات کا تذکرہ نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں