اہم خبریں

عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ دیں،ن لیگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخ دینے کااختیارکس نے دیا؟ ن لیگ نے کہا عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ دیں،بوریا بستر اٹھائیں اور پی ٹی آئی سیکریٹریٹ منتقل ہوجائیں، عارف علوی اب عبوری صدرہیں الیکشن کی تاریخ کااعلان نہیں کرسکتے،پاکستان جب بھی استحکام کی راہ پرگامزن ہوتاہے پی ٹی آئی کے صدرسازش شروع کردیتےہیں، ،عارف علوی ملک میں ،معاشی ،سیاسی اورآئینی بحران چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں