اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب میں استعفو ں کی بو چھا ڑ،ڈپٹی چئیرمین نیب ظاہر شاہ بھی عہدے سے مستعفی،، ڈپٹی چئیرمین نیب نے اپنا استعفی چئیرمین نیب کو جمع کرا دیا، ڈپٹی چیئرمین نیب نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا، اس سے قبل چئیرمین نیب آفتاب سلطان ،پراسکیوٹر جنرل اصغر حیدر بھی استعفی دے چکے ہیں ۔















