اہم خبریں

دھماکے کے بعد پشاور میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ شروع

پشاور (  اے بی این نیوز        ) دھماکے کے بعد پشاور میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پشاور کے داخلہ اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ شروع کی گئی ہے، شہر کے اندر داخل ہونے والے گاڑیوں کی چیکنگ اور چھان بین جاری ۔ شہر کے اندر سفری دستاویزات نہ رکھنے والے افغان مہاجرین کے خلاف بھی کاروائیاں شروع ۔ شہر کے اندر قائم ہوٹلز اور سرائے خانوں پر بھی کھڑی نظر رکھنے کا حکم ۔ پشاور ۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام تر توانائیاں برو وکالت لائیں گے ۔

متعلقہ خبریں