ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا ،بارش شروع میچ بے یقینی کا شکار

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا دیکھنے کیلئے سب بے تاب لیکن آج بھی میچ بے یقینی کا شکار، کولمبو میں پھر بارش شروع
ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رات سے گئے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی سورج صیح طرح نمودار نہیں ہوا بلکہ بادل چھائے رہے ، آج سارا بھی وقفے وقفے سے بارش ہونے کی پیش گوئی تھی ۔