اہم خبریں

ویتنام کی لڑکی پاکستانی ٹیچر کی محبت میں گرفتار،شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

نارووال (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی کے بعد شادی ،ویتنام کی لڑکی نارووال کے ٹیچر کی محبت میں گرفتار،اسلام قبول کر کے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ویتنام کی لڑکی شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی ،سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔ ویتنام […]

شاہ زیب رند نے ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں امریکی فائٹر کو ہرا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں امریکی فائٹر کو ہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے امریکہ کے فائٹر کارلوس گوریرا کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں ہوئی […]

نگران وزیرخزانہ کی کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات،فوری مد کیلئے خیرمقدم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات،اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے مختلف ترجیحی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا ،کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کہا رواں مالی سال کے دوران 2 ارب ڈالر کی تقسیم کا ہدف ہے ،عالمی بینک غیر ملکی وسائل کی تقسیم کے […]

نگران حکومت کا بڑا فیصلہ، پنجاب کے سکولوں کا انتظام مسلم ہینڈز کے سپرد کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) نگران حکومت نے پنجاب کے 1ہزار سکولوں کا انتظام مسلم ہینڈز پاکستان کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکرٹری سکولز کوقواعد وضوابط طے کرنے،معاہدے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی ،یتیم خانوں اور دارالامان کے انتظامات بھی مسلم ہینڈز پاکستان کے سپرد کرنے کی تجویز کا جائزہ ،محسن […]

سنی دیول نہیں ،شاہ رخ نے باکس آفس پر پھر غدر مچا دیا، امیشا پٹیل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) مشہور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں غدر مچا دیا۔آپ نے سب پر سحر طاری کردیا ہے ہمیں آپ سے پیار ہے ۔ واضح رہے کہ شارخ خان کی فلم جوان کی شاندار کامیابی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اس […]

کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی نہیں ہو رہی،مخالف افواہیں پھیلا رہے ہیں،نگران وزیر داخلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا کہ سندھ میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہورہی،نہ کوئی رقم برآمد ہوئی نہ کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی ہو رہی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ سندھ میں صرف کریمنل اور نیب کیسز چل رہے ہیں،کسی کو سٹاپ لسٹ میں شامل نہیں کیا، نہ […]

بھارتی پنجاب بنے گا خالصتان،ریفرنڈم آج ہوگا،10لاکھ سکھ ووٹ ڈالیں گے

اوٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم آج ہوگا،ریفرنڈم اسی جگہ ہورہا ہے جہاں بھارت نے ہردیپ سنگھ نجھر کو قتل کروایاتھا،سکھ رہنماؤں کا بھارت کابھیانک چہرہ دنیا کے سامنے لانے پرکینیڈین وزیراعظم سے اظہار تشکر،خالصتان ریفرنڈم میں ایک ملین سے زائد سکھ دنیا بھر سے ووٹ ڈال چکے ہیں۔

ایشیاکپ ،ٹرافی جیتنے کیلئے پاک بھارت جنگ، طاقتور کون

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیاکپ ،ٹرافی جیتنے کیلئے پاک بھارت جنگ،ٹائٹل کون کتنی بار جیتا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیوں کا 17 بار آمنا سامنا ہوا، بھارت 9 میچز میں کامیاب رہا ،پاکستان کو 6 میچز میں فتح نصیب ہوئی جبکہ 3 میچز بے نتیجہ رہے۔گزشتہ ریکارڈ کے مطابق بھارتی ٹیم 7 ٹائٹلز […]

راولپنڈی میں ڈینگی کا حملہ ،متاثر افراد کی تعدا د میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی کا حملہ ،متاثر افراد کی تعدا د میں خطرناک حد تک اضافہ ،عوام مچھروں کے رحم کرم پر،حکومت بچاؤ میں مصروف،راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 30 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ، راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد391 ہو گئی جن میں […]

مراکش میں قیامت خیززلزلہ ، اموات 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

رباط(نیوز ڈیسک) مراکش میں قیامت خیززلزلہ ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ، 12سو سے زائد افراد زخمی ہونے کا خدشہ، ابھی بھی درجنوں افراد کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے ، حکومت کاقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر […]