اہم خبریں

پاکستان بھارت کو شکست دے گایامیچ ہوگا بارش کا شکار،محکمہ موسمیات نے بری خبر دیدی

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان بھارت کو شکست دے گایامیچ ہوگا بارش کا شکار،محکمہ موسمیات نے بری خبر دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج بڑا ٹاکرا ہوگا،پاکستان بھارت پنجہ آزمائی کریں گے، لیکن میچ کے دوران بارش کے امکانات زیادہ ہیں۔ سری لنکن محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کولمبو میں […]

ایشیا کپ میں آج بڑا ٹاکرا ،پاکستان بھارت کو پچھاڑے گا،شاہینوں کا پلڑا بھاری

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ میں آج بڑا ٹاکرا ،پاکستان بھارت کو پچھاڑے گا،شاہینوں کا پلڑا بھاری۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا ،پاکستانی باؤلر روایتی حریف کی وکٹیں اڑانے کے لیے تیار ، بڑے ٹاکرے سے پہلے شاہینوں کی جم کر پریکٹس،شاہین آفریدی کے […]

شیخوپورہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد موقع پر جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد موقع پر جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق مسافر مسیحی برادری کی تقریب میں شرکت کیلئے حافظ آباد سے مریم آباد جارہے تھے،ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور اوورلوڈنگ کی وجہ سے پیش آیا۔ بس […]

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری سنادی، کشمیر اور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات موسلادھار بارش ہونے کا امکان جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکا ن ہے ۔ پنجاب کے زیادہ طر علاقوں میں موسم گرم رہے گا جبکہ […]

عوام کے دماغ میں کیڑا ہے جوکسی چیز کو مثبت نہیں لیتے، نادیہ حسین

کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین نے سوشل میڈیا صارفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے دماغ میں کیڑا ہے جو کسی بھی چیز کو مثبت نہیں لیتے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا پر میسج ملا کہ میں تم سے نفرت کرتا ہوں۔ کسی کواس […]

اصلی ڈریکولا بھی مکمل طور پر سبزی اورپھل خور تھا، ماہرین کا دعویٰ

لندن(نیوزڈیسک)ناول سے مشہور ہونے والا حقیقی کردار ڈریکولا سے متعلق ماہرین نے بتایا ہے کہ وہ گوشت خور نہیں بلکہ مکمل طور پر سبزی اور پھل خور تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پندرہویں صدی میں رومانیہ کے قلعے میں رہنے والا ظالم بادشاہ ولاد سوئم کا اصل اور مکمل نام ولاد دی امپالر تھا جسے […]

سندھ کے آئی جی سے سینئر پولیس افسران کی ناراضگی تاحال برقرار

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے نئے اور جونیئر انسپکٹر جنرل پولیس رفعت مختار راجہ سے سینئر افسران کی ناراضگی بدستور برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تعیناتی پر بد دلی کا شکار ایسے بیشتر سینئر پولیس افسران مسلسل رخصت پر ہیں اور صوبے میں گریڈ 20 اور 21 کے افسران کی شدید قلت پیدا ہوگئی جس کے بعد […]

فرانسیسی سکولوں میں عبایا پر پابندی، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی مذمت

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے فرانس میں اسکولوں میں عبایا پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس میں عبایا پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو ہراساں کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ایک بیان میں سربراہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ابراہم کوپر نے […]

ایشیاءکپ کے سپر فورمرحلے میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21رنز سے ہرادیا

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ ہفتہ کو کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا کے 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 236 رنز بناسکی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 50 اوورز میں […]

گلگت بلتستان استور 1 کی نشست پر پی ٹی آئی کامیاب

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں، جس کے مطابق تحریک انصاف کے محمد خورشید خان 6219 […]