اہم خبریں

یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کی خبر بےبنیاد قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی برآمدات ہمیشہ خریدار کی اشد ضروریات کے تحت ہوتی ہیں۔پیر کو جاری ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ پیکج کیلئے یوکرین کو […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا

اسلام آباد(    اے بی این نیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا ،رواں ہفتے پانچ بینچز سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے ،بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہے،بینچ نمبر دو میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس […]

نئے چیف جسٹس سے امید ہے کہ وہ ظلم کا خاتمہ کریں گے،سراج الحق

پشاور (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ظلم کے خاتمے کی امید لگالی۔پیر کوپشاور میں گورنر ہاؤس پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ہمارے پاناما اور توشہ خانہ میں کیسز نہیں، ہماری لڑائی بےامنی، جہالت اور کرپشن کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا […]

امریکا کا سب سے مہنگا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کا سب سے مہنگا جنگی طیارہ ایف 35 لاپتہ ہوگیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے فوجی حکام نے بتایاکہ کہ پیر کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں پرواز کرتے ہوئے ایف 35 بی لڑاکا طیارہ لاپتہ ہوگیا۔ طیارے کی تلاش کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ادھرایئربیس نے تصدیق کی کہ فنی خرابی پر […]

21 اکتوبر کوپاکستان کے روشن مستقبل کا استقبال کریں گے، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے کہاہے کہ 21 اکتوبر کو کسی فرد کا نہیں بلکہ پاکستان کے روشن مستقبل کا استقبال کریں گے۔پیر کو نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریوں کے حوالے سے مسلم لیگ ن پنجاب کے اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت چیف آرگنائزر مریم نواز نے کی۔ن لیگ کے […]

اسلام آباد،ڈینگی کیسز میں اضافہ، چوبیس گھنٹے میں مزید بیس مریض رپورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز      ) ڈینگی کیسز میں اضافہ،، چوبیس گھنٹے میں مزید بیس مریض رپورٹ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 471 ہوگئی،رواں برس متاثرہ افراد میں 69 فیصد مرد، اور 31فیصد خواتین شامل، پمز اور سی ڈی اے ہسپتال میں 5،5، بی بی ایچ میں 22، ہولی فیملی میں ایک سو اڑتیس، ڈی ایچ […]

پولیس کو 990 مرتبہ کال کرنے والی خاتون کو 16 ماہ قید

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ایک خاتون کو ایک سال کے دوران پولیس کو 990 مرتبہ فون کال کرنے پر16 مہینے قید کی سزا سنادی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کا تعلق مانچسٹر شہر سے ہے، اس نے مقامی ایمرجنسی سروسز کے نمبر 999 پر جولائی 2022 سے اپریل 2023 کے درمیان کالز کیں۔

بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، حکومت جواب دے ورنہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو براہ راست فریق بنائیں گے،جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بشری بی بی آڈیو لیکس کیس، حکومت جواب دے ورنہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو براہ راست فریق بنائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے تمام درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کی، ریمارکس میں کہایہ عدالت تحمل کا مظاہر کرتے ہوئے ایک آخری موقع دے رہی ہے، […]

فیسکو ریجن میں کارروائیاں جاری، مزید 111 بجلی چور پکڑے گئے

فیصل آباد (نیوزڈیسک) فیسکو ریجن کے آٹھوں اضلاع میں مختلف کارروائیوں کے دوران مزید 111 بجلی چور پکڑے گئے۔بجلی چوروں کو ڈھائی لاکھ ڈیٹیکشن یونٹس کی مد میں ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کے جرمانے عائدبھی کئے گئے،ترجمان فیسکو کے مطابق گذشتہ 12 روز میں مجموعی طور پر ایک ہزار 125 بجلی چوروں کے خلاف […]

نواز شریف کی واپسی پیپلز پارٹی کا پرانا مطالبہ ہے،بلاول بھٹو

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ہی انتخابی اتحاد کی بات کی جا سکتی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بیوی کے ساتھ حلف لینا پاور فل میسیج ہے، چیف جسٹس کے لیے نیک خواہشات ہیں۔پیرکواوکاڑہ میں پریس […]