اہم خبریں

نواز شریف کی واپسی پیپلز پارٹی کا پرانا مطالبہ ہے،بلاول بھٹو

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ہی انتخابی اتحاد کی بات کی جا سکتی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بیوی کے ساتھ حلف لینا پاور فل میسیج ہے، چیف جسٹس کے لیے نیک خواہشات ہیں۔پیرکواوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں، نواز شریف کی واپسی پیپلز پارٹی کا پرانا مطالبہ ہے۔

متعلقہ خبریں