نگران وزیرِاعظم انوار الحق امریکہ پہنچ گئے، اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

نیو یارک(نیوز ڈیسک) نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ کاپہلا دورہ امریکہ،5 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے ، نگران وزیر خارجہ بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِاعظم انوار الحق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں بھی شرکت کریں گے،ان کی دیگرممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں بھی متوقع […]
ہردیپ سنگھ کا قتل، بھارتی حکومت ملوث ،جسٹن جسٹن ٹروڈو، بھارتی سفارتکار ، خفیہ ایجنسی را کا سربراہ ملک بدر

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہونے کا خدشہ ،کینیڈا نے انڈین سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ کی موت اور بھارتی حکومت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی ہے،یہ معاملہ جی 20 اجلاس میں […]
لاہور میں شدید بارش،موسم خوشگوار ہوگیا،بجلی کا نظام متاثر

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور،گجرات،گجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،گرمی کا زور ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے مسلم ٹاؤن،ٹاؤن شپ،مال روڈ،وحدت روڈ،ماڈل ٹاؤن،جیل روڈ،اقبال ٹاؤن کے علاوہ ٹھوکرنیازبیگ ،تاجپورہ،لال پل،مغلپورہ،سلامت پورہ ،کینال روڈ کے ساتھ ساتھ دھرمپورہ اور لکشمی چوک شدید بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،بجلی […]
سفید مکھی کے شدید حملے کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 80 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک) سفید مکھی کے شدید حملے کے باوجود 15ستمبر 2023 تک کپاس کی پیداوار میں 80فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چئیرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پی سی جی اے کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق 15ستمبر 2023 تک پنجاب کی […]
لاہور میں کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کے نادہندہ نکلے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کے نادہندہ نکلے، پیر کو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے فہرست جاری کرتے ہوئے بتا یاکہ واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) نے 7 ارب 67 کروڑ 98 لاکھ 80 ،ٹاؤن میونسپل اتھارٹی نے 3 ارب 63 کروڑ 98 لاکھ ، پنجاب ایریگیشن اینڈ پاور ڈپارٹمنٹ 59 کروڑ […]
ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، نواز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بدترین سلوک کرنے والے قابل معافی نہیں ،ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، انتقام کی خواہش نہیں لیکن ملک کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہئے، ملک و قوم […]
امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی رہنماءفیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سینیٹر عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن لیگ کو فائدہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت […]
شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔جسٹس صداقت علی خان کل درخواست پر سماعت کرینگے۔شیخ رشید کی جانب سے انکے وکیل ایڈووکیٹ سردار رازق خان پیش ہونگے۔پٹیشن میں وفاقی حکومت، پنجاب۔ حکومت، آئی جی پنجاب، آر پی او اور سی پی […]
بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا ،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امیر جے یوآئی مولانافضل الرحمان کی ہسپتال میں حافظ حمداللہ کی عیادت،میڈیا سے گفتگو میں کہا بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا ،ہم پہلے بھی اسلام ملک اور امن کیساتھ کھڑے تھے آج بھی وہی ہیں، مولانا فضل الرحمان کی دھماکے کے زخمیوں کی جلد […]
سویلین اداروں کومضبوط بناناہماری ترجیح ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نیویارک ( اے بی این نیوز )ٹیکس نظام میں اصلاحات ناگزیر،ہمیں اپنا ٹیکس20فیصد کرناہوگا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کہا ٹیکس کے نظام کوبہترکرناہوگا تب ہی عام آدمی پربوجھ کم ہوگا،عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی بنیادپرملکی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاتعین ہوتاہے،ملک میں سرمایہ کاری کیلئے محفوظ اورسازگارماحول […]