اہم خبریں

امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی رہنماءفیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سینیٹر عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن لیگ کو فائدہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی تاریخی فتح حاصل کرے گی۔

متعلقہ خبریں