اہم خبریں

سویلین اداروں کومضبوط بناناہماری ترجیح ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نیویارک ( اے بی این نیوز    )ٹیکس نظام میں اصلاحات ناگزیر،ہمیں اپنا ٹیکس20فیصد کرناہوگا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کہا ٹیکس کے نظام کوبہترکرناہوگا تب ہی عام آدمی پربوجھ کم ہوگا،عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی بنیادپرملکی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاتعین ہوتاہے،ملک میں سرمایہ کاری کیلئے محفوظ اورسازگارماحول ضروری ،سویلین اداروں کومضبوط بناناہماری ترجیح ہے

متعلقہ خبریں