وطن واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہٰی نے کہاہے کہ پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہو گی، عوام استقبال کے بجائے ان سے حساب مانگیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور فوج پر اعتماد ہے، انہوں نے کہاکہ پاکستان کے موجودہ حالات کا ذمے دار شریف خاندان ہے، انہوں […]
بھارتی اداکارہ زرین خان کے خلاف دھوکا دہی کا کیس،وارنٹ گرفتاری جاری

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ کیخلاف دھوکا دہی کا کیس،کلکتہ عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے زرین خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ دراصل اداکارہ خود فراڈ اسکیم کا شکار ہوئیں، کالی پوجا تقریب کی انتظامیہ نے انہیں گمراہ کیا بتایا کہ اس تقریب میں اہم سرکاری […]
انسٹاگرام کی نقل، یوٹیوب صارفین کیلئے نیافیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) یوٹیوب صارفین کیلئے نیافیچر متعارف کرانے کی تیاریاں،ورٹیکل لا ئیو اسٹریم فیچر کی آزمائش جاری۔ تفصیلات کے مطابق اس فیچر کے تحت صارفین لائیو اسٹریم کو اسکرول بھی کر سکیں گے اس کے ساتھ ساتھ فنڈنگ کا فیچرز بھی استعمال کر سکیں گے، اب شارٹس بھی لائیواسٹریم پر دیکھے جا سکیں گے،یو ٹیوب […]
ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کے قتل کا ڈراپ سین ،قاتل ادارے کا ملازم نکلا

پشاور(نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کے قتل کا ڈراپ سین ،قاتل محکمے کا ملازم نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن ارشد خان کو انہی کے محکمے کے ملازم نے قتل کیا کیونکہ ان کے مفادات کی تکمیل میں ارشد خان ہی بڑی رکاوٹ تھے،اس قتل میں […]
ہردیپ سنگھ قتل ،بھارت کینیڈا کے آگے اکڑ گیا،کینیڈین سفارتکار ملک بدر کردیا

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) سکھ لیڈر کے قتل کا معاملہ،بھارت کینیڈا کے آگے اکڑ گیا،کینیڈین سفارت کار ملک بدر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی جانب سے بھارتی سفارت کار اور را سربراہ کو ملک بدر کرنے پر بھارت نے کینیڈا کے سینئر سفارت کار کو ملک بدر کردیا ، دہلی میں موجود کینڈین سفیر کو […]
دنیا کی مختصر ترین شادی ،شوہر نے ایسا کیا کہا کہ بیوی نے فورا ََطلاق لے لی

کویت سٹی(نیوز ڈیسک) دنیا کی مختصر ترین شادی ،نکاح کے فورا بعد بیوی نے طلاق لے لی۔ تفصیلات کے یہ دلچسپ واقعہ کویت کے ایک شہر میں پیش آیا جہاں شادی کے 3 منٹ بعد دلہن نے بیوقوف کہنے پر طلاق لے لی جج نے طلاق کے دستاویز بھی جاری کردیے ۔ اصل میں شادی […]
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ ،امریکی ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

کراچی(نیوز ڈیسک)اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ شروع ،پاکستان کا امریکی ٹیم سے مقابلہ ، پاکستان ٹیم کی قیادت مصباح الحق کر رہے ہیں ۔ امریکی ٹیم کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ یہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس ٹورنا منٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں شامل […]
ڈالر کو جھٹکا،قدر میں مزید کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کو جھٹکا،قدر میں مزید کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 45 پیسے سستا ہوگا ۔ ڈالر کی نئی قیمت 294 روپے 50 پیسے ہو گئی ۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈالر […]
ملک میں مہنگائی عروج پر عوام فاقوں پر مجبور،جماعت اسلامی میدان میں آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی عروج پر عوام فاقوں پر مجبور،جماعت اسلامی میدان میں آگئی۔جماعت اسلامی کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا، شاہراہ فیصل پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا،جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی ملک بھر میں […]
امریکہ پاکستان میں جمہوریت چاہتا ہے ،الزبتھ ہورسٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت چاہتا ہے ،پاکستان میں جمہوریت کیلئے امریکی حکومت سپورٹ جاری رکھے گی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے ایک تقریب میں کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کیلئے آزادانہ و منصفانہ الیکشن کا ہونا ضروری ہے ۔