چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتوں نے ریلیف دیا،حکومت من گھڑت کیسز بنارہی ہے،شاہ محمود

ملتان ( اے بی این نیوز )ماڈل ٹاؤن بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کردی،پی ڈی ایم اوردیگرجماعتوں کو ان فیصلوں پر اعتمادمیں لینے کاکہا گیا جو ہوچکے ہیں،شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہا تحریک انصاف اہم سٹیک ہولڈر ہے جسے اعتمادمیں نہیں لیاگیا،لیڈر آف اپوزیشن تو صرف برائے نام ہے […]
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں 200 فیصد اضافہ کر دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں 200 فیصد اضافہ کر دیا تیز رفتاری پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا اوورٹیک کرنے پر جرمانہ 300 سے بڑھا کر 1500 روپے ، رات کو موٹر وے پر سفر کرنے کے لئے خستہ حالت لائٹس […]
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چیف جسٹس نے پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ۔قیدیوں کی سزا میں کمی کا اطلاق ملک بھر کی جیلوں میں قید […]
ایم کیو ایم سیاسی ماحول گرم کرنے کیلئے بیان بازی کررہے ہی،شرجیل انعام میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی کی تحلیل کافیصلہ ابھی نہیں ہوا،ایم کیو ایم سیاسی ماحول گرم کرنے کیلئے بیان بازی کررہے ہی، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو کہا آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی،گالم گلوچ کی سیاست سے باہر نکلناہوگا، ملک اوراداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم […]
سندھ میں تبادلوں اور تقرریوں پر تحفظات ہیں،فاروق ستار

لاہور(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کی حلقہ بندیاں درزی بٹھا کر کی گئیں۔منگل کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارے 5 رکنی وفد کی سیکریٹری اور چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی ۔ان کا کہناتھا کہ الیکشن کمیشن عام […]
پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے، خالد مقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز )پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے،ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہوں،ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی کا دوٹوک پیغام کہاوفاق اپنے وعدے پورے کرے،2018کے انتخابات میں منصوبے کے تحت دھاندلی ہوئی،ہم نے پاکستان کی حرمت کی خاطر اپنی لیڈرشپ کو خیر آباد کہہ […]
پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے،آصف زرداری اتحادی قائدین اور دیگر سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے،بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ جنوبی پنجاب کے اہم رہنماؤں کی ملاقات متوقع،بلاول بھٹو سینئر پارٹی رہنماؤں سے الیکشن کے متعلق مشاورت بھی کرینگے۔
نواز شریف ہر بار پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر واپس لوٹے،مریم نواز

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ جس جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی ایک، ایک شخص اپنے انجام کو پہنچا، کہنے والوں نے کہا کہ نواز شریف کی سیاست دفن ہو گئی مگر ان کی اپنی سیاست باقی نہیں رہی،منگل کو جاری ایک بیان میں لیگی رہنماء کا کہنا […]
حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]