کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی کی تحلیل کافیصلہ ابھی نہیں ہوا،ایم کیو ایم سیاسی ماحول گرم کرنے کیلئے بیان بازی کررہے ہی، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو کہا آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی،گالم گلوچ کی سیاست سے باہر نکلناہوگا، ملک اوراداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے،کچے میں آپریشن کیلئے پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی منظوری دے دی















