اہم خبریں

چینی وزیرِ خارجہ کوکیوں برطرف کیاگیا؟وجہ سامنے آگئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے سابق وزیرِ خارجہ کن گینگ کو عہدے سے برطرف کرنے کی وجہ سامنے آگئی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کن گینگ نے امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دیتے ہوئے ایک خاتون سے تعلقات قائم کیے اور اس دوران خاتون کے ہاں ایک بچے کی بھی پیدائش ہوئی۔اس حوالے سے جاری تحقیقات میں […]

پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز        )پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر منتخب،سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار منتخب ہونے والی خاتون ڈپٹی سپیکر ہیں، نومنتخب ڈپٹی سپیکر کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو،، کہا گلگت بلتستان کا ہرممبر میرے لئے قابل احترام ،غیر […]

عالمی امن کے لیے طاقت کے توازن کو درست کرنا ہوگا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے طاقت کے توازن کو درست کرنا ہوگا، دنیا کو روس یوکرین جنگ کی وجہ سے خوراک کی کمی کا سامنا ہے، افغانستان میں خواتین کے حقوق کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، افغان عوام کو عالمی مدد کی ضرورت […]

بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف آئیسکو کی بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری،سینکڑوں گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف آئیسکو کی بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری،جاری مہم کے دوران تمام آپریشن سرکلز میں 724 بجلی چور پکڑے گئے، 10 لاکھ 84 ہزار سے زائد کے یونٹس چارج، بجلی چوروں کو 4 کڑوڑ 97 لاکھ 43 ہزار سے زائد کے جرمانے عائد، ترجمان آئیسکو […]

حکو مت کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے پرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی

لاہور(  اے بی این نیوز      )نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی ملاقات،ملاقات میں پی سی بی اور پی ٹی وی سپورٹس میں تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال،نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں بالخصوص کرکٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے حکومت پاکستان کی […]

منظوروسان نے عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کی پیشگوئی کر دی

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہو گی۔منگل کو میڈیاسے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیوایم کا واولا بلا جواز ہے، […]

اسلام آباد پولیس کے لاپتہ کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)دو روز سے لاپتہ اسلام آباد کے پولیس کانسٹیبل کی لاش چارسدہ سے برآمد کرلی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ آئی 9 کا ملازم مختار احمد دو روز قبل ڈیوٹی سے واپس گھر نہیں پہنچا تھا۔ذرائع کے مطابق اہلکار کی لاش کے پاس اس کی گاڑی کی ٹوٹی نمبر پلیٹیں اور موبائل فون […]

سماجی ناانصافیوں کے خلاف سپریم کورٹ کواپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا ،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ بحیثیت چیف جسٹس آف پاکستان ملک میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کسی قسم […]

رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

رحیم یار خان(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کااعلان کردیا،ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میںواقع ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،ترجمان کے مطابق 29 جون 2023ء کو کنویں میں 1851 میٹر تک کھدائی کی […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری! امریکی ویزا کی 3 کیٹیگریز میں اہم پیشرفت

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ویزا کے حصول میں پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ امریکا نے ویزا کی 3 کیٹیگریز میں اہم پیش رفت کااعلان کردیا، امریکی ویزا کے لیے اپائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی گئی جبکہ 2024 میں طے شدہ اپائنٹمنٹ کو 2023 میں نمٹایا جائے گا۔پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایاکہ پاکستان […]