اہم خبریں

رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

رحیم یار خان(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کااعلان کردیا،ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میںواقع ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،ترجمان کے مطابق 29 جون 2023ء کو کنویں میں 1851 میٹر تک کھدائی کی گئی تھی جس کے بعد گیس کے ذخائر برآمد ہوئے۔

متعلقہ خبریں