عالمی تنازعات سے ایک بلین آبادی متاثر ہورہی ہے،امریکی صدر

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات سے ایک بلین کے قریب آبادی متاثر ہورہی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دنیا کے ساتھ مل کر چلنا ہوگا۔
ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کا پہلا میچ ایونٹ کے افتتاحی روز 21 ستمبر کو نیپال سے کھٹمنڈو کے دشارتھ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ایونٹ میں قومی ٹیم کا دوسرا مقابلہ 23 ستمبر کو اسی وینیو پر مالدیپ سے شیڈول ہے۔
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ، پاکستان نے امریکا کو ہرادیا

کراچی(نیوزڈیسک)اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے امریکا کو ایک وکٹ سے ہرادیا،منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کے پہلے میچ میں یو ایس اے ویٹرنز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورز میں 250 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،پاکستان نے 251 رنز کا ہدف 9 وکٹ پر 41ویں […]
پنجاب بھر میں ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے کر دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )پنجاب بھر میں ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے کر دی گئی،نوٹفکیشن کے مطابق ڈیلی ویجز کیلئے 1231 روپے اجرت مقرر، رہائش رکھنے والے ملازمین کی تنخواہ سے 397 ماہانہ کٹوتی ہوگی،سفری سہولت حاصل کرنے والے ملازمین کی تنخواہ سے 85 روپے ماہانہ کتوتی کی جائے گی، مرد و خواتین ملازمین کیلئے […]
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز ہوگا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا۔ ترانہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 30 منٹ پر ریلیز ہوگا۔ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ جلوہ گر ہوں گے۔
آئی جی اسلام آباد کا ایس ایچ اوز کی تقرری کے متعلق ہدایت نامہ سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی جی اسلام آباد کا ایس ایچ اوز کی تقرری کے متعلق ہدایت نامہ سامنے آگیا ،آئی جی نے ڈی آئی جی آپریشنز کے اختیارات محدود کردئیے ،ایس ایچ اوز کی تعیناتی کی زمہ داری ایس ایس پی آپریشنز کو سونپ دی گئی ،آئی جی اسلام آباد نے اس حوالے […]
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم

ابوظہبی(نیوزڈیسک)اماراتی حکام نےملک میں کام کرنے والے تمام ملازمین سے بےروزگاری انشورنس کروانے کی ہدایت کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ابوظبی میں قائم اماراتی انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا کہ یکم اکتوبر سے پہلے تمام ملازمین بےروزگاری انشورنس اسکیم میں رجسٹریشن کروائیں۔
پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج کے مقابلے میں بہترین ہے، آرمی چیف

راولپنڈی( اے بی این نیوز )کثیرالملکی سپیشل فورسز کی مشترکہ مشق Eternal Brotherhood -II کی افتتاحی تقریب منعقد ہو ئی،دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشق میں پاکستان، قازقستان، قطر، ترکیہ اور ازبکستان کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں اس حوالے سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے بروتھا گیریژن کا […]
مریم نواز 21 ستمبر کو لندن روانہ ہونگی،پارٹی ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز 21 ستمبر کی ایک ہفتے کے دورے پر لندن روانہ ہونگی،نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی ذرائع نے بتایاکہ مریم نواز بیٹی کے داخلے کے لیے لندن جا رہی ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن میں پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔
بلاول افریقی ملک کاوزیراعظم بھی نہیں بن سکتا،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نوازشریف،زرداری اورفضل الرحمان کے ارمان آنسوؤں میں بہہ جائینگے،عوام الیکشن میں انہیں 440 ووٹ کو جھٹکا دینگے،شیخ رشید کاٹویٹ کہاعوام اور 13پارٹیوں کے درمیان نفرت انتہائی گہری ہوچکی،پہلی بار لوگوں کے پاس قبر کے پیسے بھی نہیں ہیں،سیاست کے آخری اوور شروع ہونے والے ہیں،خواب دیکھنے پرکوئی ٹیکس نہیں ،بلاول […]