اہم خبریں

ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کا پہلا میچ ایونٹ کے افتتاحی روز 21 ستمبر کو نیپال سے کھٹمنڈو کے دشارتھ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ایونٹ میں قومی ٹیم کا دوسرا مقابلہ 23 ستمبر کو اسی وینیو پر مالدیپ سے شیڈول ہے۔

متعلقہ خبریں