اہم خبریں

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ڈسکوز نے عوام پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے اس حوالے سے نیپرا میں درخواست […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا اثر پیٹرو ل پر بھی آنا چاہیے ،حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں کمی ہو رہی تو اس کا اثر پیٹرو ل پر بھی آنا پاہیے،آئی ایم ایف بھی سرکلر ڈیٹ ختم کرنا کا کہہ رہا ہے ،اس لیے حکومت کو جاگیرداروں پر ٹیکس لگانا ہوگا کیونکہ یہ لوگ ہمارے بچوں […]

صحافی عمران ریاض ،بازیاب نہ ہوسکے ،عدالت نے آئی جی پنجاب کو آخری موقع دیدیا

لاہور( نیوز ڈیسک) صحافی عمران ریاض تاحال بازیاب نہ ہوسکے عدالت نے آئی جی پنجاب کو آخری موقع دیدیا۔آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت ہوئی،عمران ریاض کی تاحال رہائی نہ ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ سے آپ […]

بٹگرام ،مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق ،2زخمی ہو گئے

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) بٹگرام مسافر گاڑی کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق ،2زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑی پشتوآلائی سے بنہ الائی جا رہی تھے کہ بٹگرام کے مقام پر حادثہ پیش آیا اور گاڑی کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہے ہیں ، امدادی […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید پر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چئیرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کیخلاف کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج صہیب بلال نے کی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے استدعا کی کہ عمران […]

روپیہ مستحکم ،ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)روپیہ مستحکم ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری۔ آج کاروباری روز کے ابتداء سے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی،73پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 17 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ اس قبل انٹربینک میں ڈالر 294 […]

جسٹن ٹروڈو کے بھارت پر الزامات میں ضرور حقیقت ہو گی،سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کینیڈا کے الزامات پر حیرت نہیں ہے کیونکہ پاکستان نے بھی ملک میں بھارتی حاضر سروس افسر پکڑا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کسی سے چھپی نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ محمد […]

جلیل عباس جیلانی کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پرغور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں تجارت، معیشت ، توانائی اور سرمایہ کاری بڑھانے سمیت علاقائی و عالمی امور پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے نیویارک میں شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ملاقات […]

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا اعزاز،ماؤنٹ مناسلو پر بھی پاکستانی جھنڈا لہرا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔دوسرے مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو کو سر کرلیا۔ کوہ پیما شہروز کاشف نے اس دفعہ 8163 میٹر بلند چوٹی کے ریئل سمٹ پوائنٹ تک پہنچے رسائی حاصل ۔ انہوں نے ماؤنٹ مناسلو دوسری مرتبہ سر […]

قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا،پائیدارترقی کیلئےیکساں مواقعے ضروری ہیں ۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی […]