سیاسی پارٹیاں عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں،فقیربخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ خان قیوم خان کے صدر سید فقیر حسین بخاری نے ایس ایم راشد کو پارٹی کا سینئر نائب صدر، کرنل ریٹائرڈ اسد محمود کو سیکرٹری جنرل جبکہ محمد اقبال رضوی کو صدر ہیومن رائٹس و کلچرل ونگ مقررکر دیا ہے،سید فقیر حسین بخاری نےاس بات کا اعلان نیشنل پریس کلب اسلام […]
ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز اوراسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے زیر اہتمام سیمینارکاانعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے تعاون سے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے زیر اہتمام ایک سیمینارمنعقد کیاگیا،سمینارزکاموضوع’’ امراض کی تشخیص میں لیبارٹریز کا کردار‘‘تھا، سیمینار کی صدارت صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز سجاد سرور نے کی جبکہ عبدالوحید بابی نے اسپیکر کے فرائض انجام دئیے ،اس موقع پر […]
سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست دائرکردی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفراللّٰہ نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالت واضح کرے آئین کی رو سے کن حالات میں ازخود نوٹس کے اختیارات استعمال کیے جا سکتے ہیں۔درخواست میں وزارت قانون، […]
5 ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ میں پانچ ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، 200 پیشیاں بھگت کر آپ کے سامنے کھڑی ہوں، میرے والد کے سامنے مجھے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا گیا۔بدھ کو تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ انتقام کی سیاست […]
غیر شرعی نکاح کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس […]
سندھ ہائیکورٹ کاپولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔بدھ کوعدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی، سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 3 اکتوبر […]
ایران میں اسلامی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال قید

تہران(نیوزڈیسک) ایران کی مجلس شوریٰ(پارلیمنٹ)نے اسلامی لباس کوڈ کی خلاف ورزی پر 10 سال تک کی قید کی سزاؤں کا قانون منظور کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اسمبلی نے “حجاب اور عفت کی ثقافت کی حمایت” بل کو 3 سال کی آزمائشی مدت کے لیے منظور کرلیا جس کے بعد یہ بل […]
بھارت میں دلچسپ بچی ، لوگوں نے دیوی کا اوتار قرار دیدیا

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بھارت میں دلچسپ بچی کو لوگوں نے دیوی کا اوتار قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بچی کی 26 انگلیاں ہیں جسے دیکھ کر مقامی لوگ حیران رہ گئے جبکہ بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ لکشمی ہے ۔ واضح رہے کہ بچی کے ہاتھوں پر 7و7 اور پاؤں پر 6،6 […]
ابو ظہبی ٹی 10 لیگ ،کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائیگی، انتظامیہ کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک) ابو ظہبی ٹی 10 لیگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹی لیگ میں بدعنوانیوں کے الزامات پر سخت مایوسی ، اس ضمن میں ہماری پالیسی واضح ہے ،ہم اس بارے میں زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گلوبل ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ نے کہا کہ ےکہ اس طرح […]
واٹس ایپ بزنس ، بڑی تبدیلیاں، نئی سہولیات دی جائیں گی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ بزنس میں بڑی تبدیلیاں، نئی سہولیات متعارف کرائی جائیں گی۔ ویب بیٹا انفو کا کہنا ہے کہ وٹس ایپ بزنس کو مزید پرکشش بنایا جارہا ہے ،اس میں چھوٹے کاروباری حضرات کیلئے پلیٹ فارم بنانے کی سہولت دی جائے گی جس میں تصدیق شدہ لوگ شامل ہو کر اپنے کاروبار کو […]