اہم خبریں

پولیس کو 990 مرتبہ کال کرنے والی خاتون کو 16 ماہ قید

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ایک خاتون کو ایک سال کے دوران پولیس کو 990 مرتبہ فون کال کرنے پر16 مہینے قید کی سزا سنادی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کا تعلق مانچسٹر شہر سے ہے، اس نے مقامی ایمرجنسی سروسز کے نمبر 999 پر جولائی 2022 سے اپریل 2023 کے درمیان کالز کیں۔

متعلقہ خبریں