اہم خبریں

یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کی خبر بےبنیاد قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی برآمدات ہمیشہ خریدار کی اشد ضروریات کے تحت ہوتی ہیں۔پیر کو جاری ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ پیکج کیلئے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کی خبر بے بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی برآمدات ہمیشہ خریدار کی اشد ضروریات کے تحت ہوتی ہیں۔

متعلقہ خبریں