اہم خبریں

ایسا نہیں کہ چیئر مین پی ٹی آئی کو بند کرنے سے ملکی مسائل حل ہوگئے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )ہم چاہتے ہیں ملک میں جلد از جلد الیکشن ہوں،الیکشن کمیشن تاریخ دے، ایسا نہیں کہ چیئر مین پی ٹی آئی کو بند کرنے سے ملکی مسائل حل ہوگئے،بلاول بھٹو کا میڈیا سے خطاب، کہا ایک طرف معاشی اور سیاسی بحران ہے کوئی مانے یا نہ مانے،لا اینڈ آرڈر اور […]

ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہو، ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس،،کہا ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہو، یا مفاد عامہ کی آڑ میں ذاتی ایجنڈے کو پروان چڑھایا جائے، اگر فل […]

تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدرپرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی لاہور کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی،عدالت نے پٹیشنرز کو 7 دنوں میں لاہور کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم […]

پاکستان اور دنیا کو شدید موسمیاتی تغیرات کا سامنا ہے،جولین ہار نئس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں اقوام متحدہ کے مندوب جولین ہار نئس نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کرسکے، جنرل اسمبلی اقوام متحدہ کے ترقیاتی اہداف کا جائزہ لے گی ،پاکستان اور دنیا کو شدید موسمیاتی تغیرات کا سامنا ہے،اگلے چند روز میںاقوام متحدہ جنرل اسمبلی دیکھے گی کہ […]

ذاتی طور پرکسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں، جاوید لطیف

لندن(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنما وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں ۔پیر کو میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ ن لیگی قائد کی پاکستان آمد پر کارکنوں کے ساتھ عام افراد بھی استقبال کے لیے آئیں گے۔ایک سوال […]

اینٹی کرپشن پنجاب میں چوہدری پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق پرویز الہٰی نے محمد خان بھٹی کو غیر قانونی طور پر پرنسپل سیکریٹری لگایاکیونکہپرنسپل سیکریٹری ٹو سی ایم کے طور پر کسی اسپیشل سروسز کے افسر کو نہیں […]

عالیہ صدیقی کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تنازعات میں گھرے ہوئے اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے یہ فیصلہ اپنے بچوں کو فون کی لت سے نجات دلانے کے لیے کیا ۔انہوں نے کہا جب مناسب وقت […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا حلقہ بندی کمیٹی کے کام پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹی کے کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پیر کو الیکشن کمیشن میں حلقہ بندی کمیٹیوں کے کام کی رفتار کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ حلقہ بندی کمیٹیوں کو کہا ہے کہ کام ہر صورت 26 ستمبر 2023 تک مکمل کر […]

اسلام آباد ،ڈینگی کیسز میں اضافہ،20 نئے کیسز سامنے آگئے مجموعی تعداد 471 ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید 20مریض سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 471 ہوگئی ،رواں برس متاثرہ افراد میں 69 فیصد مرد، اور 31فیصد خواتین شامل، پمز اور سی ڈی اے ہسپتال میں 5،5، بی بی ایچ میں […]

آر ٹی ایس سے سبق سیکھا ، ہم ایک سسٹم پر انحصار نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن حکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ انتخابات والے دن ڈیٹا مختلف لیولز سے ہوتا ہوا آئے گا ،آر ٹی ایس سے سبق سیکھا ،اب ہم ایک سسٹم پر انحصار نہیں کرسکتے الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم کیا گیا ہے جو 24 گھنٹے قائم کرے گا ۔آج الیکشن کمیشن کے […]