اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہم چاہتے ہیں ملک میں جلد از جلد الیکشن ہوں،الیکشن کمیشن تاریخ دے، ایسا نہیں کہ چیئر مین پی ٹی آئی کو بند کرنے سے ملکی مسائل حل ہوگئے،بلاول بھٹو کا میڈیا سے خطاب، کہا ایک طرف معاشی اور سیاسی بحران ہے کوئی مانے یا نہ مانے،لا اینڈ آرڈر اور دہشتگردی کی صورت میں چیلنجز کا سامنا ہے ، ہم نے ایک سال کے اندر پاکستان کی معیشت کو بہتر کیا،، ہمیں عوام پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہئے، پیپلزپارٹی کوکوئی دیوار سے نہیں لگا سکتا، پیپلزپارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے،راجہ ریاض ن لیگ کومبارک،،ن لیگ راجہ ریاض کومبارک،روٹی کپڑامکان کی اب بھی عوام کوضرورت ہے ،کل ایک جج صاحب ریٹائرہوےئے ہیں انہیں پلاٹ مل جائے گا،،کیاغریب آدمی ساری زندگی محنت کرکے ایساپلاٹ حاصل کرسکتاہے ۔















