سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 25 ستمبرتک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 25 ستمبرتک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے […]
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ کیخلاف القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدد تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کیخلاف القادر ٹرسٹ رجسٹریشن سے متعلق […]
ہانیہ عامر کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وومن نیٹ بال ٹیم کی کپتان نشاء سلطان کی شکل پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر سے بے حد مماثلت رکھتی ہے ،ان کی ڈمپل کے ساتھ […]
چیف جسٹس بنتے ہی قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخ رقم کردی،فل کورٹ بینچ کی براہ راست سماعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس بنتے ہی قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخ رقم کردی ،ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کار روائی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فل کورٹ بینچ سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ، فل […]
پرویزالہیٰ گرفتاری کیس،آئی جی اسلام آباد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں رہائی کے حکم کے باوجودچوہدری پرویزالہیٰ کی گرفتاری پرپولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ، متعلقہ ایس پی کو آئی جی اسلام آباد کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے […]
ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کی ابتداء سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا گیا، ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے پر آگیا، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 296 روپے 85 پیسے کا […]
حسن علی کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ،ریٹائرمنٹ دینے سے انکار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ،آخر حسن علی کو کہنا پڑا ریٹائرمنٹ کیو ں دومیں تو 29 سال کو ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ایک سوشل میڈیا صارف نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حسن علی کی […]
دنیا کا دلچسپ کھیل ، سب سے کاہل کون،مقابلہ جاری ،بڑی رقم جیتنے کا موقعہ

ماسکو(نیوز ڈیسک) سب سے کاہل کون،مقابلہ 26 ویں روز بھی جاری رہا اب اس میں صرف 7 باقی رہ گئے ہیں جبکہ 14 مقابلے سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات سست بننے کا دلچسپ مقابلہ ، کھانا پینا اور سو جانا کیا یہ زندگی ہے ، لیکن یہ ایک مقابلہ ہے ، اس کے بدلے […]
جنوبی افریقہ میں المناک حادثہ ،20 کان کن ہلاک متعدد زخمی

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ میں بڑا حادثہ ،20 کان کن ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کان کنی کی تاریخ کا بڑا حادثہ ،20 کان کن لقمہ اجل بن گئے ۔ حادثہ دو بسوں کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش بسوں کے فوراََ ٹکرانے کی وجہ آگ بڑھک اُٹھی […]
لاہور میں صبح سویرے بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں صبح سویر ے بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا لیکن عوام پریشانی میں مبتلا ہوگئے ۔ بارش کے باعث متعد د علاقوں میں بجلی غائب کی فیڈر ز ٹر پ کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ، موسم خوشگوار لیکن بجلی غائب ہونے کے ساتھ […]