چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج پہلی سماعت کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عہدے کا حلف لینے کے بعد پہلی سماعت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق اہم سماعت آ ج کریں گے،چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کرے گا،واضح رہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے زریعے بینچوں کی تشکیل کا […]
سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران اہم شاہراہ جی ٹی روڈ سِرک گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران اہم شاہراہ جی ٹی روڈ سِرک گئی،لینڈ سلائڈنگ کے باعث موقع پر موجودمشینری بھی زد میں آگئی۔ سواں پُل اور جی ٹی روڈ میں شگاف پڑنے سے ٹریفک کی روانی بُری طرح متاثر،رواں سال جون میں بارشوں کے دوران سواں پُل کا ایک حصہ مکمل […]
گلبرگ پولیس کاچھاپہ ملزمان لاکھوں مالیت کا جعلی آئل اور مشینیں برآمد

کراچی( اے بی این نیوز )گلبرگ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی جعلی انجن آئل کے کارخانے پر چھاپہ ملزمان لاکھوں مالیت کے جعلی آئل اور مشینیں برآمد،گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے جعلی آئل بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مارا،کارخانہ رہائشی مکان اندرون موسیٰ کالونی میں قائم تھا اور خفیہ طور پر چلایا […]
ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان پھر پہلےنمبر پر آگیا،آئی سی سی نےنئی رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان پھر پہلےنمبر پر آگیا،آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ،ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبرپر براجمان ہے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ،قومی سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے کیے جانے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ،،قومی سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے کیے جانے کا امکان،قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا، ایشیاکپ والے اسکواڈ میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان، نسیم شاہ کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر زمان خان، حسن علی، […]
عمران خان نےملک کو کنگال کر کے معاشی اور اقتصادی بدحالی کی طرف دھکیل دیا، مولانا فضل الرحمان

پشاور( اے بی این نیوز ) پاکستان، افغانستان باہمی مشاورت سے مشترکہ کمیشن تشکیل دیں، جے یوآئی کمیشن کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے ، ملک کو منصوبے کے تحت معاشی، اقتصادی بدحالی کی طرف لے جایاگیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے بجٹ میں آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے معاہدے کیے،سربراہ جے یوآئی […]
پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے عدالت کو لکھ کر دے رکھا کہ شیخ رشید کسی کیس میں مطلوب نہیں، شیخ راشد شفیق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )شیخ رشید کی گرفتاری کا معاملہ شیخ راشد شفیق کا ویڈیو پیغام جاری،شیخ راشد شفیق نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ شیخ رشید احمد کو پبجاب پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا، شیخ رشید کے ساتھ میرے بھائی شیخ شاکر اور پرسنل سیکرٹری شیخ عمران کو گرفتار کیا گیا،شیخ رشید […]
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاپرویز الہی کو دو روز قبل اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے لاہور منتقل کیا تھا،پرویز الہی کو دوبارہ گرفتاری کے بعد راولپنڈی منتقل کیا گیا،پرویز الہی کو صبح مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا،شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان نے شیخ رشید کی گرفتار کی تصدیق کردی۔شیخ رشید کو انکے گھر سے سول کپڑوں میں ملبوس لوگ گرفتار کرکے لے گئے۔وکیل سردار عبدالرازق خان نے بتایا کہ شیخ رشید کے […]
بی آر ٹی پشاور کی مشکلات میں اضافہ، کے پی حکومت کا فنڈز دینے سے صاف انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بی آر ٹی پشاور کی مشکلات میں اضافہ، کے پی حکومت کا فنڈز دینے سے صاف انکار، محکمہ ٹرانسپورٹ نے سیکرٹری محکمہ خزانہ کو خط ارسال کیا تھا جس میں بی آر ٹی کے لیے ایک ارب روپے مانگے گئے تھے۔ حکو مت کا کہنا ہے صوبہ مالی مشکلات کا […]