اہم خبریں

سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران اہم شاہراہ جی ٹی روڈ سِرک گئی

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران اہم شاہراہ جی ٹی روڈ سِرک گئی،لینڈ سلائڈنگ کے باعث موقع پر موجودمشینری بھی زد میں آگئی۔ سواں پُل اور جی ٹی روڈ میں شگاف پڑنے سے ٹریفک کی روانی بُری طرح متاثر،رواں سال جون میں بارشوں کے دوران سواں پُل کا ایک حصہ مکمل طور گر گیا تھا،ڈپٹی کمشنر حسُن وقار کے مطابق سواں پُل کے قریب سڑک کی بحالی کا کام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں