اہم خبریں

پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے عدالت کو لکھ کر دے رکھا کہ شیخ رشید کسی کیس میں مطلوب نہیں، شیخ راشد شفیق

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )شیخ رشید کی گرفتاری کا معاملہ شیخ راشد شفیق کا ویڈیو پیغام جاری،شیخ راشد شفیق نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ شیخ رشید احمد کو پبجاب پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا، شیخ رشید کے ساتھ میرے بھائی شیخ شاکر اور پرسنل سیکرٹری شیخ عمران کو گرفتار کیا گیا،شیخ رشید نے اور میں نے پہلے دن سے 9 مئی واقعات کی مذمت کی،پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے عدالت کو لکھ کر دے رکھا کہ شیخ رشید کسی کیس میں مطلوب نہیں، اعلی اداروں سے کہتا ہوں کہ بتایا کہ وہ اس وقت کہاں تا کہ ان کی ضمانت کیلئے کوشش کر سکیں۔

متعلقہ خبریں