امید ہے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی روایات کا ڈنکا بجے گا ،شہباز شریف

لندن (اے بی این نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا عدل آئین، قانون اور ضابطوں کی […]
ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلا ف کا رروائیا ں تیز،ہزاروں کنڈے ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلا ف کا رروائیا ں تیز، راولپنڈی، لا ہو ر۔ ملتان، کرا چی میں درجنو ں بجلی چور گرفتار، بھا ری جرما نے عا ئد،،پشاور میں 2300سے زائد کنڈے ہٹا لیے 9کروڑ85لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد۔ 1877سے زائد بجلی چوروں کیخلاف مقدما […]
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا ایک اور بڑا فیصلہ،جزیلہ اسلم سپریم کورٹ کی نئی رجسٹرار تعینات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس قاضی فائز عیسی کا ایک اور بڑا فیصلہ،جزیلہ اسلم سپریم کورٹ کی نئی رجسٹرار تعینات،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو ڈیپوٹیشن پر رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا گیااس سے قبل ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالرزاق رجسٹرار سپریم کورٹ کے طور پر کام کر رہے تھے گزشتہ ہفتے ایڈیشنل […]
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی غفلت،برقی مواد کو نقصان پہنچنے سےاربوں روپے برباد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی غلفت،برقی مواد کو نقصان پہنچنے سےاربوں روپے کا نقصان،،5 ارب روپے سے زائد مالیت کے ٹرانسفارمرز اور دیگر برقی مواد کو نقصان پہنچنے کا انکشاف، پیسکو میں 4 ارب 35کروڑ کے برقی مواد کو نقصان پہنچا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے اثرات ، ملک بھر میں مہنگا ئی کا طو فان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے اثرات ، پھل اور سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئی،، سستے بازار بھی مہنگے با زار بن گئے، روز مرہ استعما ل کی اشیا شہریو ں کی پہنچ سے دور، قیمتیں آ سمان کو چھونے لگیں ، مارکیٹ میں آلو 82 سے 106 روپے فی کلو، […]
امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز شریف کا اجلاس سے خطاب، کہا دعاہے کہ ترازو کے پلڑے سب کے لئے برابر ہوں،، اللہ تعالی نے ہر بار نوازشریف کو ’پلس ‘ کیا ، ہر بار مائنس کرنے کی کوشش مائنس ہوگئی، ملک […]
پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ کی سماعت کل ، چیف جسٹس قاضی فائز نے فل کورٹ بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ کی سماعت کل ، چیف جسٹس قاضی فائز نے فل کورٹ بینچ تشکیل دیدیا، فریقین کو نوٹسز جاری،، سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔
چار بڑوں کی اہم بیٹھک،صدر مملکت ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ایوان صدر میں ملاقات

چار بڑوں کی اہم بیٹھک،،صدر مملکت ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ایوان صدر میں ملاقات اسلام آباد( اے بی این نیوز ) چار بڑوں کی اہم بیٹھک،صدر مملکت ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ایوان صدر میں اہم ملاقات ، قومی سیاسی […]
بیلجیئم، سائیکل چوری کی بڑھتی وارداتیں، مرکزی رجسٹر کا قیام زیر غور

برسلز(نیوزڈیسک)بیلجیئم میں سائیکلوں کی چوری سے نمٹنے کے لیے سائیکلوں کا ایک مرکزی رجسٹر قائم کرنے کافیصلہ کیاگیاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات بیلجیئم کے موبلٹی کے وزیر جارج گلکنیٹ نے بیلجئین میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ چوری روکنے کے لئے یہ نظام برسلز میں مائی بائیک سسٹم کی توسیع […]
بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے فاتح ایلوش یادیو 8 کروڑ مالیت کے گھر کے مالک بن گئے

دبئی (نیوزڈیسک)بھارتی ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح ایلوش یادیو نے دبئی میں 8 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو جاری […]