اہم خبریں

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلا ف کا رروائیا ں تیز،ہزاروں کنڈے ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلا ف کا رروائیا ں تیز، راولپنڈی، لا ہو ر۔ ملتان، کرا چی میں درجنو ں بجلی چور گرفتار، بھا ری جرما نے عا ئد،،پشاور میں 2300سے زائد کنڈے ہٹا لیے 9کروڑ85لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد۔ 1877سے زائد بجلی چوروں کیخلاف مقدما ت درج،متعدد بجلی چوروں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں